کابل: افغان طالبان نے مزید تین اضلاع پر قبضہ کرلیا،افغان سیاسی قیادت پریشانی سے دوچار

کابل: افغانستان میں طالبان کی کارروائیوں میں شدت آگئی، چوبیس گھنٹوں میں مزید تین اضلاع پر طالبان نے قبضہ کرلیا۔افغان میڈیا کے مطابق صوبہ غزنی کے ضلع بند آب اور جغاتو طالبان کے قبضے میں چلے گئے جبکہ صوبہ فریاب … Continue reading کابل: افغان طالبان نے مزید تین اضلاع پر قبضہ کرلیا،افغان سیاسی قیادت پریشانی سے دوچار